انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے لاورف اور کوبیلا انطالیہ پہنچ گئے

کولیبا اور یوکرائنی وفد کو لے کر نجی طیارہ کل انطالیہ ہوائی اڈے پر اترا۔ وفد سیرک ضلع کے بیلک ٹورازم سینٹر میں واقع 5 اسٹار ہوٹل  میں قیام پذیر ہیں۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بھی گزشتہ روز انطالیہ پہنچے تھے

1792913
انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے لاورف اور کوبیلا انطالیہ پہنچ گئے
kuleba-cavusoglu.jpg
lavrov antalya'da.jpg
kuleba-cavusoglu.jpg
lavrov antalya'da.jpg

ترکی کی ثالثی   میں  آج انطالیہ میں منعقد ہونے والے  سہہ فریقی  اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے  یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا  انطالیہ پہنچ گئے ہیں۔

کولیبا اور یوکرائنی وفد کو لے کر نجی طیارہ کل انطالیہ ہوائی اڈے پر اترا۔

وفد سیرک ضلع کے بیلک ٹورازم سینٹر میں واقع 5 اسٹار ہوٹل  میں قیام پذیر ہیں۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بھی گزشتہ روز انطالیہ پہنچے تھے۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ، لاورف اور کوبیلا  آج بیلیک ٹورازم سنٹر کے 5 سٹار ریگنم جاریہ  ہوٹل میں ملاقات کے لیے یکجا ہوں گے۔

دوسری طرف، میولود چاوش اولو  نے سہہ فریقی مذاکرات سے قبل   کولیبا سے ملاقات کی ہے۔



متعللقہ خبریں