وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کا انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریتنو مرسودی  سے  ٹیلی فونک رابطہ

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، ملاقات کے دوران، چاووش اولو اور مرسودی نے 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے ، تازہ ترین پیشرفت  اور انڈونیشیا کی G20 صدارت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا

1792252
وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کا انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریتنو مرسودی  سے  ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریتنو مرسودی  سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، ملاقات کے دوران، چاووش اولو اور مرسودی نے 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے ، تازہ ترین پیشرفت  اور انڈونیشیا کی G20 صدارت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔



متعللقہ خبریں