شمالی قبرص:مخلوط حکومت کو اعتماد کا ووٹ مل گیا

شمال قبرص ترک جمہوریہ  میں  قومی اتحاد پارٹی،ڈیموکریٹ پارٹی اور  طلوع نو پارٹی پر مبنی مخلعط حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے

1789226
شمالی قبرص:مخلوط حکومت  کو اعتماد کا ووٹ مل گیا

شمالی قبرص ترک جمہوریہ  میں  قومی اتحاد پارٹی،ڈیموکریٹ پارٹی اور  طلوع نو پارٹی پر مبنی مخلعط حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔

جمہوری پارلیمان میں ہوئی رائے دہی کے دوران  انتیس ارکان نے  حکومت کی حمایت اور بیس نے مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ ایک رکن غیر حاضر رہا۔

یاد رہے کہ اس مخلوط حکومت کا قیام فائز سوجو اولو کی قیادت میں اکیس فروری کو  عمل میں لایا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں