ترک ضلع ماردین میں ایرین سرمائی-29 آپریشن کا آغاز

ترک امور داخلہ کے مطابق، اس آپریشن  کا مقصد دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا ملکی سر زمین سے خاتمہ اور خطے میں موجود دیگر دہشتگردوں کو  منطقی انجام تک پہنچانا ہے

1788218
ترک ضلع ماردین میں ایرین سرمائی-29 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع ماردین میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین سرمائی 29 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، اس آپریشن  کا مقصد دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا ملکی سر زمین سے خاتمہ اور خطے میں موجود دیگر دہشتگردوں کو  منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔

اس آپریشن میں میں 571 اہلکار حصہ لے رہے ہیں  جو کہ عوامی تعاون و حمایت سے جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں