یوکیرین ۔ روس بحران کے حوالے سے ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فون ڈپلومیسی

کولیبا  سے ہونے والی گفتگو  کے حوالے سے کوئی آگاہی نہیں کرائی گئی تو  دیگر وزرا کے ساتھ  یوکرائن کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا ہے

1786702
یوکیرین ۔ روس بحران کے حوالے سے ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فون ڈپلومیسی

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  کی روس۔ یوکرین معاملے پر ٹیلی فون ڈپلومیسی جاری ہے۔

ترک وزیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتونیو گوٹریس  سے ٹیلی فون پر بات کی۔

دفتر خارجہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات  کےمطابق   اس ملاقات میں یوکرین کی انسانی صورتحال اور فائر بندی  کے قیام  کے معاملات زیر غور آئے۔

چاوش اولو نے  یوکیرینی وزیر ِ خارجہ دیمترو کولیبا ، اسٹونین وزیر خارجہ ایوا۔ ماریہ کیمٹس اور ہالینڈ کے وزیر خارجہ  ووپکے ہوکیسڑا   سے بھی ٹیلی فون پر  بات  چیت کی۔

کولیبا  سے ہونے والی گفتگو  کے حوالے سے کوئی آگاہی نہیں کرائی گئی تو  دیگر وزرا کے ساتھ  یوکرین کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں