ترکی: PKK/YPG کے 12 دہشت گرد وں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 12 دہشت گرد وں کو غیر فعال بنا دیا گیا: ترکی وزارت دفاع

1785369
ترکی: PKK/YPG کے 12 دہشت گرد وں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 12 دہشت گرد وں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جدوجہد موئثر اور مصّمم شکل میں جاری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ " عراق کے شمال میں پنجہ برق آپریشن کے علاقے میں 2 اور چشمہ امن  اور شاخ زیتون آپریشنوں کے علاقے میں10  دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں