ترکش ایئرلائنز نے یوکرین، مالدووا، بیلاروس اور روستوف کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں

ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری بیان میںکہا گیا ہے کہ 2 مارچ تک روسٹو-آنے اور جانے  کی   پروازیں ، 26 فروری تک بیلاروس کے لیے/ آنے اور جانے  کی پروازیں  اور 4 مارچ تک مالڈووا جانے والی پروازیں (شامل) منسوخ کر دی گئی ہیں

1785130
ترکش ایئرلائنز نے یوکرین، مالدووا، بیلاروس اور روستوف کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں

ترکش ایئرلائنز (THY) نے  یوکرین، مالدووا، بیلاروس اور روس کے علاقے  روستوف کے لیے پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری بیان میںکہا گیا ہے کہ 2 مارچ تک روسٹو-آنے اور جانے  کی   پروازیں ، 26 فروری تک بیلاروس کے لیے/ آنے اور جانے  کی پروازیں  اور 4 مارچ تک مالڈووا جانے والی پروازیں (شامل) منسوخ کر دی گئی ہیں۔

بیان میں بتایا گیا کہ یوکرین کی فضائی حدود کی بندش کے باعث 25 سے 26 فروری کو یوکرین جانے اور جانے والی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔

مزید کہا گیا ہے کہ  مسافر  اپنے اپنے ایجنٹ کے ذریعے  جہاں سے ٹکٹ خریدا گیا تھا یا  پھر  THY کی ویب سائٹ  کے علاوہ   دیے گئے  نمبرسے 08503330849  سے رقم کی واپسی  یا پھر ٹکٹ میں تبدیلی کرواکتے ہیں۔



متعللقہ خبریں