صدر ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان – زیلنسکی مذاکرات  میں روس کے یوکرین پر حملے اور تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا

1784568
صدر ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے   ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان – زیلنسکی مذاکرات  میں روس کے یوکرین پر حملے اور تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں