وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کل قازقستان کا دورہ کریں گے

چاوش اولو  قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مختار تلیبردی کے ساتھ دو طرفہ  تعلقات کے علاوہ  علاقائی اور بین الاقوامی مسائل، جس پر  مشترکہ سٹریٹجک پلاننگ گروپ کے ساتویں اجلاس میں غور کیا جائے گا  شرکت کریں گے

1783837
وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کل قازقستان کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  سرکاری دورے پر کل قازقستان روانہ  ہو  جائیں گے۔

وزارت ِ خارجہ  کے ایک تحریری بیان کے مطابق، وزیر چاووش اولو کے دورہ قازقستان کے دائرہ کار میں چاوش اولو  قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مختار تلیبردی کے ساتھ دو طرفہ  تعلقات کے علاوہ  علاقائی اور بین الاقوامی مسائل، جس پر  مشترکہ سٹریٹجک پلاننگ گروپ کے ساتویں اجلاس میں غور کیا جائے گا  شرکت کریں گے۔

توقع ہے کہ وزیر چاووش اولو کو  صدر قاسم جومرت  توکایف بھی  شرفِ ملاقات بخشیں گے۔



متعللقہ خبریں