صدر ایردوان کا پروفیسر ڈاکٹرعزیز سنجار کے لیے اظہار تشکر

کیمپس کےفائدہ مند ہونےکی خواہش کا اظہار کرتےہوئےانہوں نےترک پروفیسر ڈاکٹرسنجارکے ترکی کے علمی پروگرام  کے ایک علمبردار کی حیثیت رکھنے والےعزیز سنجارکےمشکور ہیں کہ انہوں نےگزشتہ 20 سالوں میں تعلیم میں جوسرمایہ کاری کی تھی اس کے ثمرات ملنا شروع ہوگئَ ہیں

1780436
صدر ایردوان کا پروفیسر ڈاکٹرعزیز سنجار کے لیے اظہار تشکر

صدر رجب طیب ایردوان نے نوبل انعام یافتہ ترک سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر عزیز سنجار  کے نام سے قائم کیے گئے کیمپس کی  افتتاحی تقریب کے بارے میں  کہا ہے کہ اس کیمپس سے تعلیم  کو دی جانے والی اہمیت کے علاوہ   پروفیسر ڈاکٹر  سنجار کے لیےاظہار تشکر کا بھی ایک  وسیلہ ہے۔

صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں پروفیسر ڈاکٹر عزیز سنجار   ایجوکیشن کیمپس کی افتتاحی تقریبکے موقع پر جاری کردہ    اپنے  پیغام  میں کیا ہے۔

کیمپس کے فائدہ مند ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے  انہوں نے ترک پروفیسر ڈاکٹر سنجار کے ترکی کے علمی پروگرام  کے ایک علمبردار کی حیثیت رکھنے والے   عزیز سنجار  کے مشکور ہیں کہ انہوں نے  گزشتہ 20 سالوں میں تعلیم میں جو  سرمایہ کاری  کی تھی  اس  کے ثمرات حاصل کرنا شروع  ہو گئے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ  ہمارا ملک اپنے 2023 کے اہداف (جو کہ جمہوریہ ترکی کے قیام کی 100 ویں سالگرہ ہے) کے مطابق مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے، یہ عملے کی تربیت کے لیے ضروری بنیادی ڈھانچہ بھی فراہم کرے گا  جو   سائنس، ثقافت ، آرٹ، کھیل اور دیگر شعبوں کے لیے کامیابی کی علامت سمجھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ جدید کیمپس، جس کاآج  افتتاح کیا گیا ہے کہ اس کیمپس سے تعلیم  کو دی جانے والی اہمیت کے علاوہ   پروفیسر ڈاکٹر  سنجار کے لیے ااظہار تشکر کا بھی ایک  وسیلہ ہے۔ ہمارے بچے، جو کئی دہائیوں تک اس چھت کے نیچے تعلیم و تربیت حاصل کریں گے، تاریخ کے اسٹیج پر ہمارے استاد عزیز  سنجار  کی طرح نوبل انعامات کے ساتھ بہترین انداز میں ہماری قوم کی نمائندگی کریں گے۔



متعللقہ خبریں