ترکی: PKK/YPG کے 13 دہشت گرد غیر فعال بنا دئِے گئے
کمانڈوز نے شاخِ زیتون اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقوں میں کامیاب آپریشن کر کے حملے کے لئے تیار PKK/YPG کے 13 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے: ترکی وزارت دفاع
1779548
شام کے شمال میں شاخِ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 13 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
ترک مسلح افواج دہشت گردوں کی تحریکی فائرنگ اور حملوں کے مقابل جوابی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق کمانڈوز نے شاخِ زیتون اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقوں میں کامیاب آپریشن کر کے حملے کے لئے تیار PKK/YPG کے 13 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے۔
متعللقہ خبریں
فتح استنبول تاریخ کی شاندار فتوحات میں سے ایک تھی، صدر ایردوان
صدر ایردوان نے 29 مئی استنبول کی فتح کی 571 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا