ترک وزیر خارجہ کورونا کے شکار

"میں بغیر کسی وقفے کے کچھ دیر تک گھر سے اپنا کام جاری رکھوں گا۔ خدا تمام مریضوں کو صحت یاب کرے۔"

1779831
ترک وزیر خارجہ کورونا کے شکار

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا  کہ وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترک وزیر نے لکھا  کہ انہوں نے آج کورونا ٹیسٹ کروایا تھا وہ  پازیٹیو  نکلا ہے۔

ان کا کہنا ہے  کہ انہیں یہ بیماری  زیادہ  محسوس نہیں ہو رہی۔"میں بغیر کسی وقفے کے کچھ دیر تک گھر سے اپنا کام جاری رکھوں گا۔ خدا تمام مریضوں کو صحت یاب کرے۔"



متعللقہ خبریں