حقاری  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن ایرن ونٹر-25 شروع

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آپریشن ایرن ونٹر-25 حقاری  میں شروع کیا گیا ہے  تاکہ موسم سرما میں دہشت گردوں کو "سرچ فائنڈ ڈسٹروئ" کے حربے سے بے اثر کیا جا سکے

1778034
حقاری  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن ایرن ونٹر-25 شروع

حقاری  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن ایرن ونٹر-25 شروع کردیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آپریشن ایرن ونٹر-25 حقاری  میں شروع کیا گیا ہے  تاکہ موسم سرما میں دہشت گردوں کو "سرچ فائنڈ ڈسٹروئ" کے حربے سے بے اثر کیا جا سکے، تاکہ ان کی تمام تیاریوں کو حتمی شکل دینے سے قبل ہی مکمل طور پر ملیہ میٹ کیا جاسکےاور خطے میں امن و سلامتی کے ماحول کو تقویت  دی جاسکے۔

آپریشن میں 555 اہلکاروں اور 37 آپریشنل ٹیموں نے حصہ لیا۔

بیان میں اس بات کا ذکر کیا گیا کہ ملک میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کیے جانے والے ایرن ونٹر آپریشنز شہریوں کے تعاون سے کامیابی سے جاری  رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں