ترکی:ضلع ماردین میں ایرین سرمائی 20 آپریشن کا آغاز
امور خارجہ کے مطابق، اس آپریشن کا مقصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے سمیت امن و امان کی بحالی ہے
1774107
![ترکی:ضلع ماردین میں ایرین سرمائی 20 آپریشن کا آغاز](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/d375/bc92/1916/61ff80144fb42.jpg?time=1719201688)
ترک ضلع ماردین نے ایرین سرمائی 20 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
امور خارجہ کے مطابق، اس آپریشن کا مقصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے سمیت امن و امان کی بحالی ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ آپریشن میں ضلعی جینڈر میری کے کمانڈوز،جینڈرمیری کی خصوصی ٹیموں سمیت 585 حفاظتی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719201688)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے