شام میں آپریشن،8 دہشتگرد مارے گئے

شام  کے چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں حملوں کی تیاریوں میں مصروف پی کے کے کے آٹھ دہشگرد مارے گئے

1774117
شام میں آپریشن،8 دہشتگرد مارے گئے

شام  کے چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں حملوں کی تیاریوں میں مصروف پی کے کے کے آٹھ دہشگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ہماری بہادر فوج نے چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے آٹھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں