وزیراعظم عمران خان کا صدر ایردوان کے جلد از جلد صحت یاب ہونے کا ٹوئٹر پیغام

وزیراعظم عمران خان نے  اپنے  ٹوئٹر اکاونٹ  میں لکھا ہے کہ   " مجھَے اپنے برادر ، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان   اور مادام امینے ایردوان  کے کرونا ٹسٹ مثبت آنے کی ابھی اطلاع  ملی ہے

1773965
وزیراعظم عمران  خان کا  صدر ایردوان  کے جلد از جلد صحت یاب ہونے کا ٹوئٹر  پیغام

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ  امینے ایردوان کے کرونا  وائرس کویڈ-19 اومیکرون  کے مثبت آنے پر جلد صحتیاب ہونے کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان نے  اپنے  ٹوئٹر اکاونٹ  میں لکھا ہے کہ   " مجھَے اپنے برادر   ، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان   اور مادان امینے ایردوان  کے کرونا ٹسٹ مثبت آنے کی ابھی اطلاع  ملی ہے۔ میں اپنی، حکومتِ پاکستان اور پاکستان  کے عوام کی جانب سے  ان کے جلد از جلد مکمل طور پر  صحت یاب ہونے کی  تمنا کرتاہوں۔  "

 



متعللقہ خبریں