ترکی اور آرمینیا کے مابین بحالی معمولات کے حوالے سے دوسری ملاقات

دوسری ملاقات 24 فروری کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوگی

1773376
ترکی اور آرمینیا کے مابین بحالی معمولات کے حوالے سے دوسری ملاقات

ترکی اور آرمینیا کے باہمی تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کے دائرہ کار میں، دونوں ممالک کے خصوصی نمائندوں کے درمیان دوسری ملاقات 24 فروری کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوگی۔

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے، "ترکی اور آرمینیا کے درمیان  سلسلہ بحالی معمولات کی ایک کڑی  کے طور پر، دونوں ممالک کے خصوصی نمائندوں، سفیر سردار کلیچ اور آرمینیائی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر روبن روبینان کے درمیان سلسلہ مذاکرات  کے سلسلے میں آئندہ کی ملاقات ویانا میں 24 فروری کو ہوگی۔

کلچ اور روبنیان   کی معمول کے عمل کے دائرہ کار میں پہلی ملاقات 14 جنوری کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہوئی تھی۔



متعللقہ خبریں