ترکی: صدر ایردوان کی کریمین تاتاروں کے وفد سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرائن میں اپنی مصروفیات کے دوران کریمین تاتاروں کے وفد سے ملاقات کی

1773308
ترکی: صدر ایردوان کی کریمین تاتاروں کے وفد سے ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرائن میں اپنی مصروفیات کے دوران کریمین تاتاروں کے وفد سے ملاقات کی۔

بوریسپل ائیر پورٹ پر انہوں نے کریمین تاتار ترکوں کے ملّی لیڈر  اور یوکرائن کے اسمبلی ممبر مصطفیٰ عبدالجمیل کرم اولو اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد صدر ایردوان وطن واپس لوٹ آئے۔



متعللقہ خبریں