ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گرد جہنم واصل

پنجہ برق آپریشن کے علاقے میں 4 دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد اطاق ہیلی کاپٹروں کی مدد سے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1773375
ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گرد جہنم واصل

عراق کے شمال میں پنجہ برق آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجہ برق آپریشن کے علاقے میں 4 دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد اطاق ہیلی کاپٹروں سے مداخلت کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں