شام میں آپریشن،نو دہشتگرد مارے گئے

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے نو دہشتگرد مارے گئے

1772745
شام میں آپریشن،نو دہشتگرد مارے گئے

 شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے نو دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، دہشتگردوں نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کردی جس ہر جوابی کرتے ہوئے ترک مسلح افواج نے نو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 واضح رہے کہ ترک مسلح افواج  نے شمالی شام کو  سال 2019  میں چشمہ امن آپریشن کے تحت دہشتگردی سے پاک کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں