صدر ایردوان کا "انٹرسیکشن؛ گڈ لک، ایرن" نامی فلم سے متعلق سوشل میڈیا پیغام

اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر، ایردوان نےجیرن  ایجے اوکسوز کیآواز میں پیش کردہ ترک لوک گیت کی جھلکیوں کےساتھ ساتھ ترابزون کےعلاقے ماچکہ  میں  11 اگست 2017 کو  دہشت گردوں کےساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے ترک فوجی ایرن کی تصویر کو بھی "جیتے رہو ایرن،  پیغام دیا ہے

1772056
صدر ایردوان کا "انٹرسیکشن؛ گڈ لک، ایرن" نامی فلم سے متعلق سوشل میڈیا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نےترکی  ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کی مشترکہ پروڈکشن "انٹرسیکشن؛ گڈ لک، ایرن" نامی فلم میں  "ہیامو" لوک گیت کو "جیتے رہو ایرن ، پیغام کے ساتھ شئیر کیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر، ایردوان نےجیرن  ایجے اوکسوز کیآواز میں پیش کردہ ترک لوک گیت کی جھلکیوں کے ساتھ ساتھ ترابزون کے علاقے ماچکہ  میں  11 اگست 2017 کو  دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے ترک فوجی  ایرن کی تصویر کو بھی "جیتے رہو ایرن،  پیغام کے ساتھ شئیر کیا ہے۔

صدرایردوان نے  اپنے اس پیغام میں  TRT کے جنرل منیجر مہمت زاہد سوباجی نے صدر ایردوا ن کا  شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "میں اپنے صدر ایردوان کی جانب سے کی جانے والی حمایت  اور تعریف کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، علاوہ ازیں  اس فلم کی موسیقی  کو ترتیب دینے والی ہماری بیٹی  جیرن اور اس سفر میں تعاون کرنے والےاور فلم دیکھنے والے م تمام افراد کا   شکر گزار ہوں۔



متعللقہ خبریں