صدر ایردوان نے گلحانے مسجد کا افتتاح دعاوں سے کیا

انہوں نے کہا کہ  مسجد میں طلباء  اور طالبات کے لیے خوبصورت مطالعہ کے مقام کا ذکر کرتے ایردوان نے گلحانے ملٹری میڈیکل اکیڈمی  یا شاہکارکے   انقرہ کے لوگوں کے لیے مفید ثابت ہونے کی تمنا کی ہے

1769941
صدر ایردوان نے  گلحانے مسجد کا افتتاح دعاوں سے کیا

صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کے کیمپس میں منعقدہ گلحانے مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں اپنے خطاب میں ایردوان نے مسجد کی تعمیر میں تعاون کرنے والوں کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ  مسجد میں طلباء  اور طالبات کے لیے خوبصورت مطالعہ کے مقام کا ذکر کرتے ایردوان نے گلحانے ملٹری میڈیکل اکیڈمی  یا شاہکارکے   انقرہ کے لوگوں کے لیے مفید ثابت ہونے کی تمنا کی ہے۔

صدر ایردوان  نے اپنے   خطاب کے بعد مسجد کا افتتاح دعا وں سے کیا ۔

صدر ایردوان نے  جمعہ کی نماز نئی تعمیر شدہ گلحانے مسجد میں ادا کی۔



متعللقہ خبریں