چاوش اولو کی انقرہ میں بحیرہ روم کے یونین کے سیکرٹری جنرل ناصر کامل سے ملاقات

چاوش اولو  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے  لکھا ہے کہ "ہم نے ہفتہ کا آغاز بحیرہ روم کے خطے میں استحکام اور ترقی کے لیے یونین کے سیکرٹری جنرل برائے بحیرہ روم ناصر کامل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

1767498
چاوش اولو  کی انقرہ میں بحیرہ روم کے یونین کے سیکرٹری جنرل ناصر کامل سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے دارالحکومت انقرہ میں بحیرہ روم کے یونین کے سیکرٹری جنرل ناصر کامل سے ملاقات کی ہے ۔

چاوش اولو  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے  لکھا ہے کہ "ہم نے ہفتہ کا آغاز بحیرہ روم کے خطے میں استحکام اور ترقی کے لیے یونین کے سیکرٹری جنرل برائے بحیرہ روم ناصر کامل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے۔



متعللقہ خبریں