ترک حفاظتی قوتوں کی کوششیں رنگ لائیں،4 دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کردی

ترک مسلح افواج کی کوششوں سے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چار شرپسندوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا

1766994
ترک حفاظتی قوتوں کی کوششیں رنگ لائیں،4 دہشتگردوں نے گرفتاری  پیش کردی

 ترک مسلح افواج کی کوششوں سے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چار شرپسندوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔

 امور داخلہ کے مطابق، جینڈرمیری اور محکمہ پولیس  کی  قائل کرنے کی کوششیں کار گر ثابت ہوئیں جن کے نتیجے میں پی کےکے کے چار شر پسندوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ شرپسند سن 1992 تا 2016  کے درمیان تنظیم میں شامل ہوئے تھے جو کہ شام اور عراق  کی تخریب کاروں میں ملوث تھے۔

 اس طرح  سال رواں کے دوران قانون کے حوالے ہونے والے دہشتگردوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں