وزیر دفاع خلوصی آقار کا عراقی سرحدوں کا دورہ
خلوصی آقار کا گورنر علی حمزہ پہلوان اور دیگر حکام نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا
1766405
![وزیر دفاع خلوصی آقار کا عراقی سرحدوں کا دورہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/3c7a/15c9/4578/61ea7f7a7e556.jpg?time=1718889052)
وزیر قومی دفاع خلوصی آقارنے ترک مسلح افواج کمانڈ کے ہمراہ عراقی سرحد پر یونٹوں کا معائنہ کیا۔
وزیر آقار چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاشار گولیر، آرمی کے کمانڈر جنرل موسی اوزور، نیول فورسز کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوزبال اور فضائیہ کے کمانڈر جنرل حسن کوکاکیوز کے ساتھ شرناک تشریف لے گئے۔
آقار، کہ جن کا گورنر علی حمزہ پہلوان اور دیگر حکام نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا، عراقی سرحد پر موجود فوجیوں سے ملاقات کی۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718889052)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا