صدر ایردوان کا ایل سلواڈورکے صدر نایب بوکیل کے نام سوشل میڈیا ہر پیغام

صدر ایردوان  نے ترکی کے دورے کے حوالے سے بکیل کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بوکیل کے "اچھے سفر" کی خواہش  کا اظہار  کرتے ہوئے  اسے سوشل میڈیا  پر شئیر کیا ہے

1765203
صدر ایردوان کا ایل سلواڈورکے صدر نایب بوکیل کے نام سوشل میڈیا ہر پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہیں ایل سلواڈور کے صدر نایب بوکیل کے کل ترکی کے دورے  بڑی اہمیت دیتے ہیں۔

صدر ایردوان  نے ترکی کے دورے کے حوالے سے بکیل کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بوکیل کے "اچھے سفر" کی خواہش  کا اظہار  کرتے ہوئے  اسے سوشل میڈیا  پر شئیر کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "بطور ترکی، ہمیں آپ کی میزبانی کرتے ہوئے بڑی خوشی محسوس کریں گے۔ ہم آپ کے دورے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، جس سے ہمیں یقین ہے کہ ایل سلواڈور کے ساتھ ہمارے تعلقات مضبوط ہوں گے۔



متعللقہ خبریں