شمالی عراق میں آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک
ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں جاری پنجہ شیر اور پنجہ برق آپریشنز کے سلسلے میں پی کےکے کے چھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے
1763337
![شمالی عراق میں آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/7b3a/e270/ccc5/60fcd72118a1c.jpg?time=1718955302)
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔
ترک مسلح افواج کے مطابق،انسداد دہشت گردی کے خلاف آپریشن پر عزم طریقے سے جاری ہے ۔
ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں جاری پنجہ شیر اور پنجہ برق آپریشنز کے سلسلے میں پی کےکے کے چھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718955303)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا