شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنزکے حامل علاقوں میں حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے

1757313
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنزکے حامل علاقوں میں حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ جاری ہے،چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں تخریب کاری کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگرد ترک بہادر فوج کی جانب سے ہلاک کر دیئے گئے۔

 



متعللقہ خبریں