شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن ،شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشن  کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے

1755663
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن ،شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشن  کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق،ترک فوج  دہشتگردی کے خلاف آپریشنز جاری رکھےہوئے ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ  چشمہ امن، شاخ زیتون  اور فرات ڈھال کے حامل علاقوں میں  بلا اشتعال فائرنگ اور داخلے کی کوششوں میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔

 



متعللقہ خبریں