ایردوان ۔ تاتار ملاقات انقرہ میں سر انجام پائی

ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔

1751970
ایردوان ۔ تاتار ملاقات انقرہ میں سر انجام پائی

صدر رجب طیب ایردوان  نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار  سے ملاقات کی۔

صدر ایردوان کل انقرہ کی تحصیل کزل جا حمام  میں منعقدہ ’’بلدیہ میئر  مشاورتی و جائزاتی اجلاس‘‘ کے بعد استنبول  تشریف لیجانے کے لیے انقرہ کے ہوائی  اڈے کو آئے جہاں پر شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر تاتار سے ان کی ملاقات سر انجام پائی۔

یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔



متعللقہ خبریں