ترکی: چاوش اولو۔ بیربوک ملاقات

وزیر خارجہ نے ملاقات میں اپنی جرمن ہم منصب کو فرائض کے آغاز کی مبارکباد پیش کی: ترکی وزارت خارجہ

1751694
ترکی: چاوش اولو۔ بیربوک ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمنی کی وزیر خارجہ آنالینا بیربوک کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے ملاقات میں اپنی جرمن ہم منصب کو فرائض کے آغاز کی مبارکباد پیش کی۔

مذاکرات میں باہمی تعلقات، افغانستان، روس۔ یوکرائن کشیدگی، بوسنیا ہرزیگوینیا کے حالات اور نقل مکانی کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں