ترکی: ایردوان۔ مادورو ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1750827
ترکی: ایردوان۔ مادورو ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی دفتر محمکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔وینزویلا تعلقات کے فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

 



متعللقہ خبریں