ترکی۔ شام سرحدی علاقوں میں پیٹرول کی تلاش

ترکی پیٹرولیم فرم  نے اپنے ٹویٹر پیج  پر پیٹرول کا کھوج لگانے کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہی کرائی

1745999
ترکی۔ شام سرحدی علاقوں میں پیٹرول کی تلاش

ترکی۔ شام   سرحدی علاقوں میں تیل کی تلاش  کی کاروائیا  ں کی گئی ہیں۔

ترکی پیٹرولیم فرم  نے اپنے ٹویٹر پیج  پر پیٹرول کا کھوج لگانے کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہی کرائی۔

اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ  ترکی۔ شام سرحدی علاقے نصائبن   سے 32 کلو میٹر مشرق میں واقع گین یردو ۔1 کنوئیں  میں  تیل کی  تلاش کے لیے  ابتدائی  تحقیقی عمل سر انجام دیا گیا ہے۔

اس  شیئرنگ میں  مذکورہ مقام کے مناظر کو بھی جگہ دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں