ترکی: فضائی آپریشن، PKK کے 3 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمالی علاقوں میں PKK کے دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد فضائی آپریشن کر کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1734996
ترکی: فضائی آپریشن، PKK کے 3 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمالی علاقوں متنیہ اور ہاکرک میں فضائی آپریشن کر کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جدوجہد پورے عزم کے ساتھ جاری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے شمالی علاقوں متینہ اور ہاکرک میں PKK کے دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد فضائی آپریشن کر کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہیں گے۔



متعللقہ خبریں