احیسکا ترکوں کی جلا وطنی کی 77 ویں یاد،ترک پارلیمانی اسپیکر کا تعزیتی پیغام

ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے احیسکا ترکوں کی جلا وطنی کے 77 سال مکمل ہونے پر ایک  پیغام جاری کیا ہے

1733819
احیسکا ترکوں کی جلا وطنی کی 77 ویں یاد،ترک پارلیمانی اسپیکر کا تعزیتی پیغام

 ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے احیسکا ترکوں کی جلا وطنی کے 77 سال مکمل ہونے پر ایک  پیغام جاری کیا ہے۔

 اسپیکر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ احیسکا ترکوں کی جلا وطنی کا واقعہ  صفحیہ تاریخ پر ایک بد نما داغ ہے، میں اس جلا وطنی میں وفات پانے والے تمام بھائیوں اور بہنوں کو عقیدت و احترام سے یاد کرتا ہوں۔

نائب صدر فواد اوکتائے نے بھی اس حوالے سے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ  77 سال بعد بھی یہ المناک واقعہ ہمارے دلوں مین روز اول کی طرح تازہ ہے،14 نومبر سن 1944 کو جلا وطنی  کرنے والےاحیسکا ترکوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھِی جائیں گی ۔

 



متعللقہ خبریں