وزیردفاع کی قطری ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

استنبول میں ہوئی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی و دفاعی شعبوں میں تعاون کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا

1732407
وزیردفاع کی قطری ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

ترک وزیر  دفاع خلوصی آقار نے قطری ہم منصب خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات کی ہے ۔

 وزارت دفاع کے مطابق، استنبول میں ہوئی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی و دفاعی شعبوں میں تعاون کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس کے علاوہ ملاقات میں مشترہ عسکری تربیت میں فروغ کا بھی ارادہ ظاہر کیا گیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں