شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ ایجنسی کے اشتراک سے شمالی عراق کے علاقے متینہ میں  فضائی حملہ کیا گیا جس میں پی کےکے کے چار دہشت گرد مارے گئے

1731599
شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے متینہ میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چار دہشتگرد فضائی حملے میں مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شمالی عراق میں واقع دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا جا رہا ہے،ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ ایجنسی کے اشتراک سے متینہ کے علاقے میں  فضائی حملہ کیا گیا جس میں پی کےکے کے چار دہشت گرد مارے گئے۔

 



متعللقہ خبریں