شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

ترک فوج کے شمالی عراق میں آپریشن کے نتیجے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے ہیں

1729236
شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ترک مسلح افواج  دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے نبرد آزما ہے،حال ہی میں شمالی عراق میں پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں