ترکی: چاوش اولو۔ وٹفلٹ ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ناروے کی وزیر خارجہ آنیکین وٹفلٹ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1728880
ترکی: چاوش اولو۔ وٹفلٹ ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ناروے کی وزیر خارجہ آنیکین وٹفلٹ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت خارجہ سے موصول معلومات کے مطابق چاوش اولو نے وٹفلٹ کو وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

مذاکرات میں دونوں وزارء نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ فلسطین اور افغانستان جیسے علاقائی حالات پر بھی بات چیت کی۔


ٹیگز: #ناروے

متعللقہ خبریں