چاڈ کے صدر ترکی کا دورہ کریں گے: صدارتی شعبہ اطلاعات

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، جمہوریہ چاڈ کے عبوری صدر  محمد ادریس دیبی ایٹنو صدر ایردوان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر غور کیا جائے گا

1725486
چاڈ کے صدر ترکی کا دورہ کریں گے: صدارتی شعبہ اطلاعات

 جمہوریہ چاڈ کے عبوری صدر محمد ادریس دیبی ایٹنو  ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، جمہوریہ چاڈ کے عبوری صدر  محمد ادریس دیبی ایٹنو صدر ایردوان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔

 اس دورے کے دوران ترک۔چاڈ تعلقات پر نظر ثانی  کے علاوہ  تعاون کے فروغ  کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ G5 ساحل اور ساحل -صحرائی ممالک کی تنظیم  کے عبوری صدر چاڈ  کے ساتھ علاقائی و عالمی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کرنے کا موقع ملے گا۔

 



متعللقہ خبریں