ترکی، معلا میں غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گے
امدادی ٹیموں نے مہاجرین کو سمندر سے نکالتے ہوئے متعلقہ ادارے کے سپرد کر دیا
1723913
معلا کی تحصیل فتحیے میں غیر قانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 27 غیر قانونی مہاجرین کو سمندر سے زندہ بچا لیا گیا ۔
ترکی کے بحیرہ مردار کے علاقے میں بیچ حفاظتی ٹیم نے غیر قانونی تارکین وطن کا سمندر مین تعین کیا جنہیں امدادی ٹیموں نے سمندر سے نکالتے ہوئے متعلقہ ادارے کے سپرد کر دیا۔