ہم نے ہر ضرورتمند افریقی ملک کی جانب امدادی ہاتھ بڑھایا ہے، صدر رجب طیب ایردوان

ترکی  کا افریقہ کے ساتھ  تجارتی حجم عالمی تجارت کے اعتبار سے ساڑھے 6 فیصد ہے

1723821
ہم نے ہر ضرورتمند افریقی ملک کی جانب امدادی ہاتھ بڑھایا ہے، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ ہم خطہ افریقہ میں دروازے پر دستک دیے جانے والے، زخموں کو مندمل نہ کیے جانے والے  دل، باہمی تعاون قائم نہ کیے جانے والے کسی ملک کو نہیں چھوڑا اور نہ ہی چھوڑیں گے۔

جناب ایردوان نے سماجی رابطوں کے پیج پر ترکی۔ افریقہ اقتصادی و بزنس فورم  کے حوالے سے  ایک پیغام شیئر کرتے  ہوئے اس تمنا کا اظہار کیا ہے کہ  ’’آج منعقد کیا جانے والا  تیسراترکی۔ افریقہ  اقتصادی و بزنس فورم   ریک ممالک کے   لیے  خیر و عافیت کا وسیلہ ثابت ہو،  ہمارا خطہ افریقہ کے ساتھ قریبی تعاون اور  مشکلات سے دوچار ممالک کی جانب امدادی ہاتھ بڑھانے کا سلسلہ جاری  و ساری رہے گا۔

 پیغام میں ایک انفو گرافی کو بھی جگہ دینے والے جناب ایردوان نے   بذات ِ خود بھی خطاب کرنے والے فورم میں  45 ممالک سے شراکت ہونے کی وضاحت کی ہے۔

ترک صدر نے ترکی  کے افریقہ کے ساتھ  تجارتی حجم کے عالمی تجارت کے اندر 6.5 فیصد تک ہونے  کا اشارہ دیا۔

فورم کے دائرہ کار میں فری ٹریڈ زون،  سرمایہ کاری، حوصلہ افزائی، بینکاری، صحت اور  خواتین کی لیڈرشپ کے معاملات پر پینلز منعقد ہونے کا ذکر کرنے والے جناب ایردوان نے بتایا کہ ’’افریقی ممالک کےعہدیداروں  اور کاروباری شخصیات کو یکجا  کرنے والے  جی ٹو بی اجلاس  اور نجی شعبوں کے نمائندوں کو  یکجا کرنے والے بی ٹو بی اجلاس منعقد ہوئے ہیں   علاوہ ازیں  ’ترکی۔ افریقہ پکی  شراکت داری : تجارت، سرمایہ کاری،  ٹیکنالوجی و لاجسٹک ‘ مرکزی  خیال پر مبنی وزار کی سطح کا اجلاس بھی سر انجام پایا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں