وزیر قومی  دفاع  حلوصی آقارکی پولینڈ کے ہم منصب سے ملاقات

آقار  نے سب سے پہلے دارالحکومت وارسا جہاں وہ پولینڈ کے وزیر دفاع بلاسزک کی سرکاری دعوت کے طور پر گئے تھے کے مارشل پلسڈسکی اسکوائر میں نامعلوم سپاہی کی  یادگار کا دورہ کیا

1720276
وزیر قومی  دفاع  حلوصی آقارکی  پولینڈ کے ہم منصب سے ملاقات

وزیر قومی  دفاع  حلوصی آقار  نے پولینڈ کے وزیر دفاع Mariusz Blaszczak سے ملاقات کی ہے۔

آقار  نے سب سے پہلے دارالحکومت وارسا جہاں وہ پولینڈ کے وزیر دفاع بلاسزک کی سرکاری دعوت کے طور پر گئے تھے کے مارشل پلسڈسکی اسکوائر میں نامعلوم سپاہی کی  یادگار کا دورہ کیا ۔

یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے ،آقار نے ایک  منٹ کی خاموشی اختیار کی اور یادگار کی خصوصی کتاب پر دستخط کیے۔

تقریب کے بعد ، وزیرآقار  نے پولینڈ کی وزارت دفاع  کا دورہ کیا ، جہاں آقار کے لیے  ایک باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا  اور  بلاسزک نے وزارت  میں ان کا  استقبال کیا۔

تقریب کے بعد ، آقار  اور بلاسزک نے پہلے ون تو ون  ملاقات کی بعد میں  وفود کے درمیان ملاقات میں اپنے اپنے وفد کی قیادت کی ۔



متعللقہ خبریں