ترکی: چاوش اولو ۔ ماس ملاقات

چاوش اولو نے ماس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی: ترکی وزارت خارجہ

1719576
ترکی: چاوش اولو ۔ ماس ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے ساتھ ملاقات کی۔

ترکی وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق چاوش اولو نے ماس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں