کورونا ویکسیینشن میں ترکی عالمی سطح پر ساتویں نمبر پر

ترکی میں ابتک مجموعی طور پر 11 کروڑ سترہ لاکھ 24 ہزار کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہیں

1716627
کورونا ویکسیینشن میں ترکی عالمی سطح پر ساتویں نمبر پر

ترکی  کورونا ویکسین لگائے جانے والے ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر آگیا ہے۔

وزیر صحت فخرالدین قوجا نے سماجی رابطوں کے پیج پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترکی  میں کورونا ویکسین لگانے کا کام سرعت سے جاری ہے اور دنیا بھر میں اس کا تیسرا نمبر ہے۔  اس کامیابی کے عقب میں ہمارے شعبہ صحت سے منسلک عملے کی انتھک کوششیں اور محنت کار فرما ہے۔

ترکی میں ابتک مجموعی طور پر 11 کروڑ سترہ لاکھ 24 ہزار کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں