عراق کے شمال میں PKK کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا
آپریشن پنجہ ٹائیگر کے علاقے اور زاپ علاقوں میں زمینی تعاون کے حامل فضائی آپریشن میں PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع
![عراق کے شمال میں PKK کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/acf6/06d9/7624/6135d1adcd289.jpg?time=1719054649)
عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے شمال میں آپریشن پنجہ ٹائیگر کے علاقے اور زاپ علاقوں میں نشاندہی کے بعد فضائی آپریشن اور زمینی فائرنگ کر کے PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ " ہم، فضاء سے بھی اور زمین سے بھی، PKK کے دہشت گردوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ آپریشن پنجہ ٹائیگر کے علاقے اور زاپ علاقوں میں زمینی تعاون کے حامل فضائی آپریشن میں PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے"۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719054649)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719054649)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی