گزشتہ ماہ 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں:ترک امور داخلہ

امور داخلہ کے مطابق،گزشتہ مہینے ترکی میں انسداد دہشتگردی کے سلسلے میں جاری آپریشنز کے  دوران پی کےکے کے 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں

1714824
گزشتہ ماہ 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں:ترک امور داخلہ

گزشتہ مہینے ترکی میں انسداد دہشتگردی کے سلسلے میں جاری آپریشنز کے  دوران پی کےکے کے 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

نائب وزیر داخلہ اور ترجمان اسماعیل  چاتاقلی نے اپنی ماہوار پریس کانفرنس کے دوران انسداد دہشتگردی آپریشنز سے متعلق بریفنگ دی ۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ مہینے پی کےکے کے پانچ اہم سرغناوں سمیت 95  دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ،موسم بہار۔گرما کے آپریشنز میں 127 دہشت گرد مارے گئے تھے جس کے بعد اندرون ملک ان دہشتگردوں کی تعداد 189 سے کم ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں