ترک مسلح افواج نے فضائی آپریشن کے ذریعے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں  کہا گیا ہےکہ عراق کے شمال     دو مزید  دہشت گردوں ہلاک کردیا گیا ہے

1710115
ترک مسلح افواج نے فضائی آپریشن کے ذریعے  دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا  ہے

شمالی عراق میں ، PKK کے 2 دہشت گردوں کو ایک فضائی آپریشن  کے ذریعے ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں  کہا گیا ہےکہ عراق کے شمال     دو مزید  دہشت گردوں ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت ِ قومی دفاع کی جانب سے دیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ   ان دو دہشت گردوں کو شمالی عراق میں ایک فضائی آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں