ترکی:دہشتگرد تنظیم میں شامل خاتون نے ہتھیار ڈال دیئے

شعبہ انسداد دہشتگردی اور ترک خفیہ ایجنسی کی کوششوں سے سن 1999 سے پی کےکے میں شامل ایک خاتون دہشتگرد  نےفرار ہو کر ضلع شرناق کے قصبے  سلوپی کے قریب ترک پولیس کی پناہ لے لی

1709808
ترکی:دہشتگرد تنظیم میں شامل خاتون نے ہتھیار ڈال دیئے

دہشت گرد تنظیم میں شامل ایک خاتون ترک حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے قانون کے حوالے ہو گئی۔

ضلع ماردین کی پولیس کے شعبہ انسداد دہشتگردی اور ترک خفیہ ایجنسی کی کوششوں سے سن 1999 سے پی کےکے میں شامل ایک خاتون دہشتگرد  نےفرار ہو کر ضلع شرناق کے قصبے  سلوپی کے قریب ترک پولیس کی پناہ لے لی۔

متعلقہ خاتوں کو شعبہ انسداد دہشتگردی کے دفتر میں اس کی بہن سے بھی ملایا گیا۔

اس موقع پر کافی رقت آمیز منظار بھی دیکھنے کو ملے۔

 



متعللقہ خبریں