ترکی:158 تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے

ترک ضلع آئیدن  کے قصبوں قوش اداسی اور دیدیم  کے قریب کھلے سمندر میں 158 غیر قانونی تارکین وطن  کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔

1709023
ترکی:158 تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے

 ترک ضلع آئیدن  کے قصبوں قوش اداسی اور دیدیم  کے قریب کھلے سمندر میں 158 غیر قانونی تارکین وطن  کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔

  بتایا گیا ہے کہ  ترک ساحلی محافظوں کو اطلاع ملی کہ بعض  تارکین وطن قوش اداسی اور دیدیم کے قریب ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے یورپ جانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

 جس پر ٹیموں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 158 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔

بعد ازاں ان تارکین وطن کو ضروری کاروائی کے لیے ضلع آئیدن کے شعبہ امورہجرت لے جایا گیا ۔

متعللقہ خبریں